By Ahmad Jawad






Writer is Chief Visionary Officer of World’s First Smart Thinking Tank ” Beyond The Horizon” and most diverse professional of Pakistan. See writer’s profile at http://beyondthehorizon.com.pk/about/






Reference: Article " $61 billionin  The News by Dr Farrukh Saleem dated 18th Sep


1. Zardari doubled the debt of 66 years just in 5 years. Sharifistan has done it in 3 years. Oh no military interventions was the reason.


2. Last 8 years of democracy has indebted every Pakistani by Rs:75000. 61 years of combined rule indebted every Pakistani by RS.40000 only.

3. Sharifistan took Rs.6100 Billion loans in 3 years. Where the money gone?




 


جمہوریت کے ثمرات شریفستان سے تازہ ترین


احمد جواد



بحوالہ مضمون “61 Billion” از ڈاکٹر فرخ سلیم، روز نامہ دی نیوز، 18 ستمبر 2016


۔1 زرداری نے  اپنےپانچ سالہ عہد صدارت میں گذشتہ 66 سالوں میں لیا گیا بیرونی قرضہ دو گنا کر دیا۔ شریفستان نے یہ کارنامہ تین سال میں انجام دیا۔وجہ فوج کا مداخلت نہ کرنا۔



 ۔2. گذشتہ آٹھ سالوں  کےجمہوری دور نے ہر پاکستانی پر قرض کے بوجھ میں 75,000  روپے  کا اضافہ کر دیا۔ گذشتہ سول اور فوجی ادوار کےکل ملا کر 61  سالہ دور نے پاکستانیوں کو فی کس 40,000 روپے کا مقروض کر دیا تھا۔



۔ 3.شریفستان نے گذشتہ تین سالوں میں جو 61 ارب کے قرضے لئے وہ پیسہ کدھر گی