By Ahmad Jawad



Writer is Chief Visionary Officer of World’s First Smart Thinking Tank ” Beyond The Horizon” and most diverse professional of Pakistan. See writer’s profile at http://beyondthehorizon.com.pk/about/






See the video where Pakistan is shown as 4th largest country of sending foreign remittance to India. This great achievement by Pakistan acquired in just last 3 years of Nawaz Sharif. Alexander the Great once said "I am not afraid of an Army of lions led by a sheep". Wars are led by rulers not Generals, will our war be led by Panama Leaks fame & foreign remittance to India fame PM Nawaz Sharif. But don't worry Nation, Army as usual with no respect to democratic institutions will play all vital roles of PM/ Defense Minister/Foreign Minister during war besides fighting battle at the front. Once war is won, it will be win of democracy in Pakistan. Nawaz Sharif will be elected PM again. Panama will get permanent amnesty. Foreign remittance to India from Pakistan will increase to help war torn India. Nation will clap, dance & sing.






قوم تالیاں پیٹے گی،ناچے گی اور گائے گی


احمد جواد


ویڈیو ملاحظہ فرمائیں جس میں دکھایا گیا ہے کہ پاکستان بھارت کو  زر مبادلہ بھیجنے والے چار سب سے بڑے ممالک میں شامل ہے۔یہ کارنامہ نواز شریف کے گذشتہ تین سالہ دور حکومت میں سر انجام دیا گیا۔سکندر اعظم نے ایک دفعہ کہا تھا کہ میں  شیروں کی اس فوج سے نہیں ڈرتا جس کی قیادت ایک بھیڑ کر رہی ہو۔جنگیں لیڈروں کی قیادت میں لڑی جاتی ہیں جرنیلوں کی قیادت میں نہیں۔کیا ہماری جنگ کی قیادت پانامہ لیکس اور بھارت کو زرمبادلہ بھیجنے کی شہرت رکھنے والے نواز شریف کریں گے۔گبھرائیں نہیں، ہمیشہ کی طرح جمہوری اداروں کے تقدس کوملحوظ خاطر رکھتے ہوئے  فوج حسب معمول جنگ کے محاذ پر لڑنے کے ساتھ ساتھ وزیر اعظم، وزیر دفاع اور وزیر خارجہ کی ذمہ داریاں بھی نبھائے گے۔جنگ میں جیت  پاکستان میں جمہوریت کی جیت ہو گی۔نواز شریف پھر وزیر اعظم منتخب ہو جائیں گے۔پانامہ لیکس کے ذمہ داروں کو ہمیشہ کے لئے عام معافی مل جائے گی۔جنگ کے زخموں سے چور بھارت کی امداد کےلئے پاکستان سے زر مبادلہ کی ترسیلات میں اور اضافہ ہو جائے گا۔پوری قوم تالیاں پیٹے گی، ناچے گی اور گائے گے۔