By AHMAD JAWAD
Writer is Chief Visionary Officer of World’s First Smart Thinking Tank ” Beyond The Horizon” and most diverse professional of Pakistan. See writer’s profile at http://beyondthehorizon.com.pk/about/
India claimed Surgical Strike.
Pakistan rejected surgical Strike.
Indian Govt got applause from majority of Indians. Very few asking evidence. Mostly just want to believe what Govt claimed on surgical Strike.
Pakistan rejected Indian claim & made a lot of efforts to deny the claim. Mostly Pakistanis believed stance of Pakistani Govt.
Result 1: India achieved what it wanted to achieve:
1. Satisfy its public by posing tough retaliation against Pakistan.
2. Inform World that India has attempted a surgical strike on terror outfit in Pakistan as a counter move. It is irrelevant if world believed this or not.
Result2: Pakistan managed to convince its people that it was a fake claim by India.
Result3: TV Channels on both sides had a two week activity to engage its audience.
Only thing which seem to be lacking on Pakistani side is that India acts & Pakistan reacts. We should be acting & let India reacts. Actions require less energy & they carry surprise element. Reactions are meant as damage control.
This reminds me my own statement:
" We are a nation of Firefighters who is made to react on a Fire".Our only action before a Fire is to practise FireFighting".
ہم آگ بجھانے والوں کی وہ قوم ہیں جو آگ لگنے پر حرکت میں آتے ہیں ،آگ لگنے سے قبل ہمارا واحد کام آگ بجھانے کی مشق کرنا ہوتا ہے
احمد جواد
بھارت نے سرجیکل سٹرائک کا دعویٰ کیا
پاکستان نے سرجیکل سٹرائک کا دعویٰ مسترد کر دیا
بھارتی حکومت نے اکثر بھارتیوں کے دل جیت لئے۔ بہت کم لوگوں نے بھارتی دعوے کے ثبوت مانگے۔ زیادہ تر لوگوں نے سرجیکل سٹرائک کے بھارتی حکومت کے موقف کو تسلیم کرلیا۔
پاکستان نے بھارتی دعوے کو مسترد کیا اور اس کو باطل ثابت کرنے کے لئے بہت کوششیں کیں۔زیادہ تر پاکستانیوں نے پاکستان کے موقف کو مان لیا
نتیجہ نمبر1 بھارت جو اہداف حاصل کرنا چاہتا تھے وہ حاصل کر لئے
پاکستان کے خلاف سخت مزاحمت کا تاثر دے کر اپنے عوام کو مطمئن کر دیا
دنیا کو پیغام دیا کہ پاکستان کے اندر دہشت گرد گروہوں کے خلاف سرجیکل سٹرائک کر کے اس نے جوابی کاروائی کی ہے۔ضروری نہیں کہ دنیا اس کا یقین کرے یا نہ کرے
نتیجہ نمبر2 پاکستان اپنے لوگوں کو قائل کرنے میں کامیاب ہوا کہ بھارت کا دعویٰ جھوٹا تھا
نتیجہ نمبر3 دونوں جانب کے ٹی وی چینلز کو اپنے ناظرین کو دو ہفتوں تک مشغول رکھنے کی سرگرمی ہاتھ آگئی
پاکستان کی طرف سے جو تشنگی دیکھنے میں آئی وہ تھی بھارت کا پہل کرنا اور پاکستان کا رد عمل ظاہر کرنا۔چاہئے یہ تھا کہ پاکستان پہل کرتا اور بھارت رد عمل دکھاتا۔پہل کرنے کے لئے کم قوت درکار ہوتی ہے اور اس میں مخالف کوششدر کردینے کا پہلو ہوتا ہے۔رد عمل کا مقصد نقصان کو کم سے کم کرنا ہوتا ہے۔
اس سے مجھے اپنا جملہ یاد آتا ہے کہ ہم آگ بجھانے والوں کی قوم ہیں جو آگ لگنے پر ہی حرکت میں آتے ہیں۔آگ لگنے سے پہلے ہمارا واحد کام آگ بجھانے کی مشق کرنا ہوتا ہے۔
0 Comments
Thank you so much for contacting us.