By Ahmad Jawad






Writer is Chief Visionary Officer of World’s First Smart Thinking Tank ” Beyond The Horizon” and most diverse professional of Pakistan. See writer’s profile at http://beyondthehorizon.com.pk/about/






While our nation mourn win of Donald Trump based on moral values of Trump, I wonder " do we ever evaluate our own leaders on this benchmark " ? Answer is "No".Trump may be castigated for his apparent immoral gestures & comments towards women & his racist comments, but the man is self made, he is no Panama Leaks or Mr 10% product. He is a highly successful entrepreneur, he pays his taxes, he does not hide his assets, he invest mostly in his own country. He is passionate about his country.


On the same day, we were mourning Trump, Indian PM Modi surprised Indian corruption Kings, Bribery Kings, Terror outfits, Black Money holders, mafias by banning Rs 500 & Rs 1000  currency notes by midnight. He addressed nation at 8 PM & gave 4 hours life to 500 & 1000 notes. He remarked that " 500 & 1000 notes hoarded by anti national & anti Social elements will become just worthless pieces of paper. All legitimate money could still be exchanged through banks.


This is called leadership. Better learn from next door rather mourning Trump.


My past article is relevant to Modi's surprise move.


Check point number 10 in my article.


http://beyondthehorizon.com.pk/theory-nawab-kalabagh/







 

 ٹرمپ کا سوگ اور مودی سے سیکھنے کا  ایک موقع


احمد جواد


ہماری قوم ٹرمپ کی اخلاقی گراوٹ کے باوجود اس کی کامیابی کا سوگ منا رہی ہے ۔ مجھے حیرت ہوتی ہے کہ ان ہی بنیادوں  پرکیا ہم اپنے رہنماوں کو پرکھتے ہیں؟ جواب ہے نہیں۔ٹرمپ کو نیم شریفانہ حُلیے،خواتین پر پھکڑ بازی اور نسل پرستانہ خیالات کی وجہ سے مطعون کئے جانے کے باوجود وہ خود ساختہ انسان ہے ۔ نہ وہ پانامہ لیکس زدہ ہے نہ مسٹر ٹین پرسنٹ جیسی پیداوار۔ وہ انتہائی کامیاب  کاروباری منتظم ہے جو پورا ٹیکس ادا کرتا ہے، اپنے اثاثے نہیں چھپاتا اور سرمایہ کاری اپنے ملک ہی میں کرتا ہے۔  وہ اپنے ملک کے لئے جذبہ شوق سے سرشار ہے۔


عین اسی دن جب ہم ٹرمپ کی کامیابی کا سوگ منا رہے تھےمودی نے ایک ہزار اور پانچ سو روپے کے کرنسی نوٹ  آدھی رات کے بعدمنسوخ کرکے بھارتی کرپشن  اور رشوت ستانی کے بادشاہوں، دہشت گرد تنظیموں، کالے دھن کے ذخیرہ اندوزوں اورمافیاز کو جھنجوڑ کر رکھ دیا۔اس نے شام  آٹھ بجے کے خطاب میں پانچ سو اور ہزار روپے کے نوٹوں کو چلنے کے لئے صرف چار گھنٹے کا وقت دیا۔اس کا کہنا تھا کہ ملک دشمن اور سماج دشمن عناصر کے پاس ذخیرہ کئے گئے پانچ سو اور ہزار روپے کے نوٹوں کی وقعت کاغذ کے حقیر ٹکڑوں  کے برابر رہ جائے گی۔جائز رقومات کو اب بھی بینکوں کے ذریعے تبدیل کرایا جا سکتا ہے۔


اسے کہتے ہیں قیادت۔ہمیں ٹرمپ کا سوگ منانے کی بجائے ہمسائے سے سبق حاصل کرنا چاہئے۔


اسے کہتے ہیں قیادت۔ ہمیں ٹرمپ کا سوگ منانے کی بجائے ہمسائے سے سبق حاصل کرنا چاہئے۔


میرا گذشتہ مضمون مودی کی حیران کن چال کے متعلق ہے۔ میرے مضمون کا نقطہ نمبر 10


ملاحظہ فرمائیں۔


http://beyondthehorizon.com.pk/theory-nawab-kalabagh/