Writer is Chief Visionary Officer of World’s First Smart Thinking Tank ” Beyond The Horizon” and most diverse professional of Pakistan. See writer’s profile at http://beyondthehorizon.com.pk/about/. can be contacted at “pakistan.bth@gmail.com”



پانامہ لیکس اور ڈان لیکس کے بعد اب پنڈی لیکس


پاکستان سے لیکس کی آمد جاری ہے


احمد جواد 


راولپنڈی میں پانامہ لیکس کی تھوڑی تبدیل شدہ مقامی غیر مصدقہ خبر کا مقامی ظہور ہوا ہے۔اس دفعہ وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد نے اپنے باس کے پانامہ لیکس کے معیارکے سکینڈل کا چھکا مارا ہے ۔


جیسے حضرت عمرؓ سے ان کے کرتے کے ناپ کی بابت سوال کیا گیا تھا اسی جذبہ اور حضرت عمر فاروقؓ کے دور کی یاد تازہ کرنے کے لئے کیا وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری سے پوچھا جا سکتا ہے کہ اس عہدہ پر براجمان ہونے کے چار سال کے اندر کو کس طرح ارب پتی ہو گئے ہیں؟


عمران خان نے پانامہ کیس کی بر وقت پیروی کرکے قوم کو بجا طور پر متنبہ کیا ہے کہ اگر آج زور آوروں کو احتساب کی زد میں لانے میں ناکام ہو گئےتو ہم کبھی کامیاب اور پر وقار قوم نہیں بن پائیں گے۔یہاں سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا کوئی رہنما، جج، نگران یا کوئی صحافی ایسا ہے جوفواد حسن فواد  سے پنڈی لیکس پرجواب طلبی کر سکے؟کیا یہ صرف عمران خان کا فرض رہ گیا ہے کہ وہ ہی تمام لیکس کے خلاف نبرد آزما رہے؟


غیر مصدقہ خبر اس طرح سے ہے:


وزیر اعظم  نواز شریف کے ارب پتی بن جانے والے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کے خلاف سکینڈل کی تحقیقات کرنے کے لئے پیٹیشن دائرکی گئی ہے۔فواد نے راولپنڈی میں حیدر روڈ پر واقع کمرشل پلاٹ کا راولپنڈی کے معروف رئیس گل زرین خان سے ان کے صدر میں جی پی او کے بالمقابل کمرشل پلاٹ کا تبادلہ کیا۔صدر کا پلاٹ چونکہ زیادہ قیمتی تھا اس لئے یہ فواد نے گل زریں کو معاہدے میں یقین دہانی کرائی کہ فواد حیدر روڈ کے پلاٹ پر واجب الاداپندرہ کروڑ روپے کا ٹیکس معاف کروائیں گے۔


اب فواد نے صدر والے   پلاٹ پر آٹھ منزلہ پلازہ تعمیر کر لیا ہے۔پہلے توفواد نے جے ایس بینک پران کواس مقصد کے لئے 53 کروڑروپے کا قرض دینے کے لئے دباؤڈالا۔جے ایس بینک کراچی کے لینڈ سکینڈل کے شہرت یافتہ سٹاک ایکسچینج بروکر جہانگیر صدیقی کی ملکیت ہے جن کا بیٹا علی جہانگیر جنگ گروپ کے مالک میر شکیل الرحمٰن کی بیٹی سے بیاہا گیا ہے۔


اب گل زریں فواد کے بھائی کو دھمکیاں دے رہا ہے کہ اگر فواد حسن فواد نے پندرہ کروڑ روپے کے ٹیکس معاف نہیں کرواتا یا اسے یہ رقم ادا نہیں کرتا تو وہ فواد کے خلاف پریس کانفرنس بلا کر اس کا کچا چٹھا کھول دے گا۔






Pakistan will continue to Leak. PINDI Leaks follows Panama Leaks and Dawn Leaks.


By Ahmad Jawad


There is an unconfirmed Story on Local version of Panama Leaks as now Pindi Leaks has surfaced in Pindi.


Fawad Hassan Fawad, Principle Secretary of PM Nawaz Sharif, seems to match & follow the standards of set by his Boss with Panama Leaks fame.


Just like a question could be raised against the size of Kurta worn by Hazrat Umar, may the nation ask the question in the same spirit of scenario during the rule of Hazrat Umar Farooq "How Principle Secretary of PM has become billionaire in 4 years of holding this position"?


Imran Khan has rightly pursued Panama Case and rightly informed nation that if today we fail to bring the powerful under accountability, we will never rise like an honourable and successful nation.


The question arises here " Is there any other leader or Judge or regulator or Journalist who can question and pursue Pindi Leaks of Fawad Hassan Fawad OR is it only the duty and responsibility of Imran Khan to fight against Leaks?


Below is the unconfirmed story.


Petition to investigate the following scandal of Principal Secretary to the PM Nawaz Sharif ,Fawad Hassan Fawad ( who has become a billionaire):


In Rawalpindi ; Fawad has exchanged a commercial plot on Haider road with another commercial plot in Saddar (opposite GPO) with Gul Zareen Khan (famous rich man of Rwp). Plot in Saddar was more valuable. So Fawad promised Gul Zareen that he will ensure that taxes (Rs 15 crore) on Haider road plot will be waived off. The deal was made.


Now Fawad has built a 8 storeys commercial Plaza on the plot in Saddar. He initially forced JS Bank to give him a loan of Rs 53 Crore for the purpose (In the name of Fawad).


JS Bank is owned by Jehangir Siddique (Karachi stock exchange ....... famous for land scandal in Karachi ....... His son Ali Jehangir Siddique is married to Daughter of Mir Shakeel Ur Rehman, owner of Jang group ).


Now Gul Zareen is threatening Fawad' s brother that if Fawad doesn't waive off the Rs 15 crore or pay the amount to him.....then he will hold a press conference against Fawad.