Writer is Chief Visionary Officer of World’s First Smart Thinking Tank ”Beyond The Horizon” and most diverse professional of Pakistan. See writer’s profile at http://beyondthehorizon.com.pk/about/ and can be contacted at “pakistan.bth@gmail.com”



ذمہ داری قبول کرنا اور استعفیٰ دینا


ایک شاندار روایت جس کو پاکستان میں صرف جنرل یحیٰ خان نے نبھایا


احمد جواد


ء ۱۹۷۱کے سانحہ کی تمام تر ذمہ داری قبول کرتے ہوئے جنرل یحیٰ خان مستعفی ہوگئے تھے جن پر بد ترین حکمران ہونے کے طور پر لعن طعن کی جاتی ہے۔کیا ہمارے دوسرے حکمرانوں اور جرنیلوں کی اس طرح کی کوئی دوسری  مثال ہے جب ان کے عہد میں ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑا ہو؟


کیا سی آئی اے کی ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کے خلاف اپریشن پر سامنے آنے والی1971ء کے سانحہ کے بعدبد ترین دفاعی ناکامی پر پاک فضائیہ کے سربراہ یا جنرل کیانی نے استعفیٰ دیا؟


کیا کارگل کے معرکے کی ناکامی پر جنرل پرویز مشرف مستعفی ہوئے؟ 


اوجڑی کیمپ کا واقعہ رونما ہونے پر کیا جنرل ضیاء الحق نے استعفیٰ دیا؟


ریلوے حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر کیا ریلوے کے وزیر نے اپنا عہدہ چھوڑا؟


سرے محل کا سکینڈل سامنے آنے پر کیا بے نظیر بھٹو مستعفی ہوئیں؟


پانامہ لیکس رونما ہونےپر کیا نواز شریف نے استعفیٰ پیش کیا؟


کرکٹ کی بربادی پر کیا نجم سیٹھی اور شہر یار خان مستعفی ہوئے؟


اپنی ذمہ داری قبول نہ کرنے اور شرمناک طور پر اپنے عہدوں پر براجمان رہنے کی یہ کبھی ختم نہ ہونے والی طویل داستان ہے۔


ایبٹ آباد میں سی آئی اے اپریشن کے بعد قومی المیے کو دفن کرنے کے لئے ایک کمیشن بنایا گیا تھا جس کے ذمے اس سانحے کی تحقیقات کرنا تھا جو کبھی منظر عام پر نہ آسکیں۔اب الجزیرہ کی معرفت یہ رپورٹ افشاء کی گئی ہے۔یہ رپورٹ پڑھئے اورہمارے قومی المیہ کے ان حقائق کو جانئے جو ہمیں کبھی بتائے ہی نہیں کئے گئے۔


کیا یحیٰ خان کے ذمہ داری قبول کرنے اور استعفیٰ دینے کی مثال سے کوئی سبق حاصل کیا جائے گا؟تاریخ میں کبھی کبھی ایسے زاوئیے بھی ملتے ہیں کہ ذرا سا زاویہ بدل دیں تو رُسوائی عزت اور توقیر میں بدل جاتی ہے اور کبھی زاویہ بدلنے سے اس کے بر عکس نتائج برآمد ہوتے ہیں۔






Resigning and accepting responsibility - A graceful virtue exercised only by Yahya Khan in our history.


By Ahmad Jawad


General Yahya, most condemned ruler, resigned after 1971 debacle accepting full responsibility. Is there any other example when our rulers and Generals resigned for debacles under their nose?


Did General Kiyani or Air Chief resigned after CIA operation of OBL at Abbottabad, the most embarrassing security failure since 1971?


Did General Musharraf resigned after Kargil?


Did Zia Ul Haq resigned after Ojhari camp?


Did any Railway Minister resigned after train accidents with huge loss of life?


Did Benazir resign after Surrey Palace scandal?


Did Nawaz Sharif resign after Panama Leaks?


Did Najam Sethi & Sheryar resign after disasters in cricket?


It's a never ending list of disgraceful staying and clinging with power and not accepting responsibility.


For Abbottabad CIA operation,a Commision, a ceremony for the burial of national tragedies, was made to investigate, report of which was never disclosed, now we have a leaked report on Al Jazeera. Read and watch this report to know truth which is never spoken in our country over national tragedies.


Should a lesson of gracefully resigning and accepting responsibility be learnt only from Yahya Khan. History contains sometimes very strange angles. A slight shift in angle turns disgrace into grace and vice versa.


Reference Video: http://www.aljazeera.com/indepth/spotlight/binladenfiles/