Writer is Chief Visionary Officer of World’s First Smart Thinking Tank ”Beyond The Horizon” and most diverse professional of Pakistan. See writer’s profile at http://beyondthehorizon.com.pk/about/ and can be contacted at “pakistan.bth@gmail.com”
وائیڈ بال
احمد جواد
نواز شریف کل بھی وزیر اعظم تھے اور 60دنوں کے بعد بھی وزیر اعظم رہیں گے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو، نیب،ایس ای سی پی، اور ایف آئی اے کے وفا دار ملازمین اگلے ساٹھ دنوں میں تین ججوں کے دئے ہوئے کام کو نپٹانے کے لئے پورا زور لگا دیں گے۔
پی ٹی آئی کی جدوجہد بالخصوص عمران خان کا مصمم ارادہ قابل تعریف ہے مگر سچی بات ہے کہ آخری اوور میں امپائر کی جانب سے ایک بال کو وائیڈ قرار دیئے جانےپر وہ میچ ایک سکور سے ہار چکے ہیں۔پاکستان مسلم لیگ(ن) کے حامی مٹھائیاں تقسیم کرنے میں حق بجانب ہیں کیونکہ پی ایم ایل نواز نےمیچ ایک سکور سے جیت لیا ہے
خیالی دنیا کے صحرا میں دریا بہا دینے کی امید رکھنے والوں کی طرح پاکستانی قوم کو بھی ابھی تک توقع ہے کہ گریڈ19سے گریڈ 21تک کے ملازمین وہ کارنامہ کر دکھائیں گے جو70سال میں ابھی تک کوئی سر انجام نہیں دے سکا۔
پتے کی بات یہ ہے کہ اگلے دو ماہ تک پبلک گپ شپ اور میڈیا کا درجہ حرارت نقطہ عروج پر رہیں گے جب کہ ان ساٹھ دنوں میں اسحاق ڈار جائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کو لگام ڈال چکے ہوں گے۔پاکستان کی قسمت کا فیصلہ کسی دن سڑکوں پر ہی ہوگا اور وہ دن زیادہ دور نہیں۔
پاکستانی سیاست کے سب سے بڑے سیانے چوہدری شجاعت حسین نے بالکل درست کہا تھا کہ مٹی پاؤ۔اگرچہ اُن کی سوچ ہر بار کارگر ثابت ہوتی ہے مگر پھر بھی کوئی انہیں سنجیدگی سے نہیں لیتا
Short n Smart - Panama
By Ahmad Jawad
Nawaz Sharif was PM yesterday, he will remain PM after 60 days. Obedient servants at FBR, NAB, SECP and FIA will work hard in next 60 days to do the remaining work of 3 Judges.
PTI struggle especially Imran Khan's determination is most commendable but match has been lost by one run due to umpire's wide ball in last over.
PMLN supporters are rightly distributing sweats because match has been won by one run by PMLN. So no need to object them.
Optimism can lead you to hope lakes & rivers in deserts just like Pakistani nation is now hoping 19 to 21 grade servants to do what nobody could in 70 years.
Bottom line: Another 60 days for media hype and public gossip while Ishaq Dar will handle the JIT.
Decision of fate of Pakistan will now only be decided on streets one day and that day is not far.
Shujaat Hussain, political genius of Pakistan long ago said " Mitti Pao". Nobody takes him seriously despite the fact his philosophy is proved everyday.
0 Comments
Thank you so much for contacting us.