Writer is Chief Visionary Officer of World’s First Smart Thinking Tank ”Beyond The Horizon” and most diverse professional of Pakistan. See writer’s profile at http://beyondthehorizon.com.pk/about/ and can be contacted at “pakistan.bth@gmail.com”



جاہلوں کی نذر


احمد جواد


میری خواہش ہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کے چاہنے والوں کو اس فرق کی سمجھ آ جائے


ایک ایسے آدمی کا احتساب جس کے پاس نہ کبھی سرکاری عہدہ رہا ہو، جس کا شمار دنیا کے کامیاب ترین کھلاڑیوں میں ہو، جس کا وقار اور ایمانداری  پاکستان میں فقید المثال ہو، جس کے کینسر ہسپتال اور یونیورسٹی کی شکل میں عطیات کی دنیا میں دھوم ہو۔


اور


ایک ایسے آدمی کا احتساب جو پچھلے بیس برس میں وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ جیسےاعلیٰ ترین عہدوں پر فائز رہ چکا ہو اور ان اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے اس کا خاندان پاکستان کا امیر ترین خاندان بن گیا ہو۔اُس کا نام بدنام زمانہ کرپشن سکینڈل پانامہ لیکس میں محض سیاسی الزام تراشی کی بنا پر نہیں بلکہ ایک غیر جانبداربین الاقوامی ادارے کی جانب سے تحقیقات کے بعد دستاویزی ثبوتوں کی بنیاد پر آیا ہو۔


عوام  ان لوگوں کے بارے جاننا چاہتے ہیں  جنہوں نے  سرکاری عہدوں  فائز ہوکر کس طرح  اس ملک کو لوٹا نہ کہ ان لوگوں کا کچا چٹھا کھولنے میں دلچسپی ہے جو کسی عہدے پر فائز ہی نہیں رہے۔







Dedicated to the Ignorants.

By Ahmad Jawad

I wish PMLN followers can understand the difference between:

Accountability of a person who has never held any public office and who is known one of the top earning sportsman of the world and whose integrity and honesty is a benchmark in Pakistan, whose contribution in the form of Cancer Hospital and University are global bench marks.

AND

Accountability of a person who has held highest public office for 20 years including FM,CM & PM and by virtue of this authority, his family became richest family of Pakistan. His name in world's top corruption scandal " Panama Leaks " is not any political allegation but a researched document by neutral international body.

Public interest is to know how people holding public offices plundered this country and not the account history of people who never held any office unless they have earned money through illegal means like drugs or smuggling or theft or money laundering.