When country is driven by those who eyes are shut since last 70 years. 


Writer is Chief Visionary Officer of World’s First Smart Thinking Tank ”Beyond The Horizon” and most diverse professional of Pakistan. See writer’s profile at http://beyondthehorizon.com.pk/about/ and can be contacted at “pakistan.bth@gmail.com”






دوران پرواز پی آئی اے کے ایک پائلٹ کے سو جانے پر ہمیں حیرت کس لئے؟


جب کہ ملک ان کے حوالے کردیا گیا جو 70سال سے آنکھیں بند کئے بیٹھے ہیں


احمد جواد


حال ہی میں دوران پرواز سونے والے پی آئی اے کے ایک پائلٹ کی تصویر پر خبروں کی شہ سُرخیاں جمائی گئی ہیں۔حوالے کے لئے ڈان کا لنک ملاحظہ فرمائیں۔


https://www.dawn.com/news/1331552   :آرٹیکل ریفرنس


نواز شریف کے پچھلے چار سال  کی  بد ترین حکمرانی  کے عہد پر تو کوئی حیرت نہیں ہوتی جہاں ہم نہ زمین پر محفوظ ہیں او رہی فضا میں۔ نواز شریف کاعدلیہ، افسر شاہی، نیب، سٹیٹ بینک، پیمرا، مودی، پاکستان پیپلز پارٹی، فضل الرحمٰن، جیو اورفوج کی عطا کردہ چھتری میں  بطور وزیر اعظم چار سال نکال جانا ہی اس کی سب سے بڑی کامیابی ہے۔


اگر یہ سب ادارے آئین کی پاسداری کرتے ہوئے اپنے فرائض انجام دیتے تو یہ ملک نواز شریف کے لئے جہنم  سے بھی بدتربن جاتا۔ پی آئی اے، پیمرا، سٹیٹ بینک، نیب اور توانائی کے منصوبے براہ راست وزیر اعظم کے تسلط میں ہیں جس سے یہ بات با آسانی سمجھ آ جاتی ہے کہ یہ محکمے بد ترین طرز حکمرانی کا شکار ہیں۔


گذشتہ 70سالوں میں عدلیہ اور فوج کے ادارے ملک کو بد عنوان سیاسی قیادت سے نجات دلانے میں ناکام ہو گئے۔بلکہ اس کے برعکس جب بھی کرپٹ حکمرانوں کے گرد احتساب کا گھیرا تنگ ہونے لگا، ان  ریاستی اداروں نے بد عنوانوں کی مدد کی۔


جس وقت ملک میں تمام ادارے ناکام ہوجاتے ہیں تو وہ ملک بیرونی ایجنڈے کو پروان چڑھانے کے لئے غیر ملکی ایجنٹوں کی آماجگاہ بن جاتا ہے۔اس وقت ہمارےملک میں بھی غداروں اور بیرونی ایجنٹوں کی بھرمار ہے۔







Why do we get surprised to see a PIA pilot sleeping during a flight?

When country is driven by those who eyes are shut since last 70 years. 


Ahmed Jawad


A recent image of PIA pilot sleeping during flight is making headlines. See below link of Dawn.


Reference Article: https://www.dawn.com/news/1331552


4 years of Nawaz Sharif is no surprise of worst governance.We are neither safe on ground nor safe in the air. His only achievement is his survival as PM for last 4 years under the safe heavens provided by Judiciary, Bureaucracy, NAB, State Bank, PEMRA, Moodi, PPP, Fazlu, GEO & lately Military.


If each department has just performed its duty without breaking constitution, safe heavens of Nawaz Sharif would have turned into worst Hells.


PIA, PEMRA, State Bank,NAB & energy projects are directly managed by PM himself which makes it understandable that these departments are worst victims of bad governance.


In 70 years, Judiciary and Military have failed to help our country to get rid of corrupt political leadership, instead these pillars of state helped them to grow and survive every time they came close to accountability.


When every institution in the country fails, it becomes most fertile for foreign agents and foreign agenda. Our country is now full of traitors and agents