Writer is Chief Visionary Officer of World’s First Smart Thinking Tank ”Beyond The Horizon” and most diverse professional of Pakistan. See writer’s profile at http://beyondthehorizon.com.pk/about/ and can be contacted at “pakistan.bth@gmail.com”




شامت ِاعمال کی گھڑی

احمد جواد

سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری اور سابق چیف آف جنرل سٹاف جنرل کیانی ہماری تاریخ کے دو سیاہ ترین ابواب ہیں۔ بیرونی ایجنڈے کی تکمیل کے لئے2013ء میں یہ دونوں مل کرنواز شریف کو اقتدار میں لے کر آئے۔

رمدے، نجم سیٹھی اور بہت سے لوگ بڑے کھلاڑیوں کے چھوٹے موٹےمہرے تھے۔

عوام اور اداروں کے سوچنے کا سوال ہے کہ کیا یہ لوگ واقعی غدار تھے یا صرف ہوس اقتدار میں اندھے ہو چکے تھے۔

ان کے اعمالِ بد سے پاکستان کو شدید نقصان پہنچا جس کے ازالے میں بہت وقت درکار ہوگا۔

راحیل شریف، قمر باجوہ اور ثاقب نثار کے ہم شکر گذار ہیں کہ انہوں نے نواز شریف، زرداری، افتخار چوہدری اور جنرل کیانی کی روائت کو جاری رکھنے کے لئے ان کا آلہ کار بننے سے انکار کر دیا۔

وقت قریب آ پہنچا ہے جب ان کو اپنے اعمال کی سزا بھگتنی ہو گی۔




Time to Pay Back

By Ahmad Jawad

Former Chief Justice Iftikhar Chaudhry & Former Chief of Army Staff General Kayani are one of the darkest chapters of our history. Both jointly brought Nawaz Sharif in 2013 in coordination with foreign agenda.

Ramday, Najam Sethi & many others were smaller agents of bigger players.

Were they traitors or just ambitious greedy individuals? is a question for public & Institutions.

Their actions damaged Pakistan severely and it will take a long time to recover.

Thank You Raheel Sharif, Qamar Bajwa, Saquib Nisar for refusing to become part of corrupt legacy built by Nawaz Sharif, Zardari, Iftikhar Chaudhari and General Kayani.

Time is getting closer to pay back for their actions.