via Beyond The Horizon https://ift.tt/30hdj5I
Thought of the day
سے (Diversity) تبدیلی تنوع جنم لیتی ہے۔تنوع مختلف خیالات، مختلف مذہب ، مختلف زبان، مختلف اقوام کو اکھٹے رہنے کا نام ہے۔تنوع معاشرے کو یک جان کرتا ہے۔اتحاد پیدا کرتا ہے۔جرمن تھینک ٹینک کے سیمینار میں طلعت حسین اور دوسرے مقررین کے ساتھ ایک نشست۔
0 Comments
Thank you so much for contacting us.