Writer is Chief Visionary Officer of World’s First Smart Thinking Tank ”Beyond The Horizon” and most diverse professional of Pakistan. See writer’s profile at http://beyondthehorizon.com.pk/about/ and can be contacted at “pakistan.bth@gmail.com”



جب آپ حق پر ہوں اور انصاف میسّر ہو


احمد جواد


جب آپ حق پر ہوں اور انصاف دستیاب ہوتو آپ نہ مفاہمت کریں گے اور نہ ہی بے بنیاد الزامات کو تسلیم کریں گے۔ایسی اعلی ٰ مثال سنگا پور کے بانی رہنما لی کوآن نے قائم کی جنہوں نے بین الاقوامی میڈیا کی جانب سےلگائے گئے کرپشن کے بے بنیاد الزامات کے خلاف قانون کا راستہ اپنایا اور بین الاقوامی میڈیا ہاؤسوں کو اپنے سامنے سر نگوں کیا۔


ایشیا کے بیشتر مقبول، مضبوط اور کامیاب قائدین پر مغربی میڈیا کی جانب سے کرپشن اور اقربا پروری کے الزامات لگتے رہے۔اس کی  بہترمثال ترکی کےصدر طیب اردگان، ملائشیا کےمہاتیر محمد اور سنگا پور کے لی کوآن ہیں۔


لی کوآن وہ واحدلیڈر ہیں جنہوں نے نیو یارک ٹائمز کے ذیلی اخبار انٹرنیشنل ہیرالڈ ٹریبیون، ایشیا کے ہفت روزہ Yazhou Zhoukan ،ہانگ کانگ کے فار ایسٹرن اکنامک ریویو اور ملائشیا کے Utusan Melayuکی جانب سےمختلف اوقات میں لگنے والے کرپشن اور   اقربا پروری کے الزامات پر مقدمات دائر کئے اور بیرون ملک لڑے جانے والے سارے مقدمات جیتے۔


آج کے حالات میں پانامہ لیکس، جرمن اخبار، بی بی سی،یورپی میڈیا حتیٰ کہ مقامی میڈیا بھی نواز شریف اور زرداری پر کرپشن اور اقربا پروری کے ساتھ دیگر بے شمار الزامات عائد کر رہا ہےمگر کیا مجال کہ انہوں نے کسی اخبار یا میڈیا ہاؤس کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہو۔کیا یہ ان کی کرپشن کا سب سے بڑا ثبوت نہیں؟







When you are true and Justice is available.

By Ahmad Jawad


If you are true and justice is available, you never compromise and accept baseless accusations - A leader who took legal path and made a number of international media houses to kneel down in front of him whenever any such International media alleged Lee Kuan, founder of Singapore, with baseless accusations of corruption.


All dynamic, strong and successful leaders from Asia are attacked with corruption and nepotism charges by western media. Tayyip Erdogan of Turkey, Mahatir Mohammad of Malaysia & Lee Kuan of Singapore are some examples.


Lee Kuan is one such leader who sued International Herald Tribune ( subsidiary of NYT), Yazhou Zhoukan Asian Weekly, Far Eastern Economic Review of Hong Kong, Utusan Melayu of Malaysia at different times for accusing him with corruption and nepotism. Imagine he won all cases on foreign lands.


Today, Panama Leaks, German Newspaper, BBC, many European media and even local media have accused Nawaz Sharif and Zardari with corruption & nepotism on so many occasions but they never sued any newspaper or media house. Is it not the biggest evidence of their corruption?