Writer is Chief Visionary Officer of World’s First Smart Thinking Tank ”Beyond The Horizon” and most diverse professional of Pakistan. See writer’s profile at http://beyondthehorizon.com.pk/about/ and can be contacted at “pakistan.bth@gmail.com”



طاقت کے غلط استعمال کی سزا صرف 800روپےجرمانہ


قانون کی بالادستی زور آوروں کے جبر کے سامنے ایڑیاں رگڑ رہی ہے


احمد جواد


میں مری کے وارڈن کی ہمت کی داد دیتا ہوں جس نے چار حفاظتی گاڑیوں کے جلو میں چلتی گاڑی کو روک کر 800روپے کا چالان کر دیا۔بلوچستان کے سیاستدان شازین بگٹی جو اپنے پاکستان مخالف موقت کی وجہ سے جانے جاتے ہیں جعلی نمبر پلیٹ والی غیر قانونی گاڑی پر سوار تھے۔کیا اس جرم کا جرمانہ صرف 800روپے تھا۔کیا یہ سمگلنگ کا جرم نہیں تھا کیونکہ گاڑی سمگل شدہ تھی؟ کیا یہ دھوکہ دہی کا معاملہ نہیں تھا کیونکہ گاڑی پر لگی نمبر پلیٹ جعلی تھی؟کیا یہ قانون کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے اور قانون کےمحافظ کو ہراساں کرنے کا معاملہ نہیں تھا؟پھر بھی شازین بگٹی صرف 800روپے جرمانہ دےکر چھو ٹ گئے۔قانون کی بالادستی کسی بھی ملک کی ترقی اور خوشالی کا پہلا زینہ ہوتی ہےجسےہم 70سالوں عبور نہ کر سکے۔اس کےبر عکس لا قانونیت نے مجرموں، فراڈیوں، موقع پرستوں، نا اہلوں اور  بد عنوانوں کو قانون کو اپنے قدموں تلے روندنے کی کھلی چھوٹ دی۔ٹریفک وارڈن کی جراتمندی بڑے اعلیٰ درجے کے افسروں اور حکمرانوں کی ہمت سے یقیناً بڑھ کر ہے ۔اُس ٹریفک وارڈن نے اپنے محدود اختیار کو بلا خوف و خطر استعمال تو کیا۔







Might can be wrong for maximum only RS. 800. Rule of Law struggling against Rule of Might. See video report.

By Ahmad Jawad


I commend a traffic warden @ Murree to stop a vehicle with 4 armed vehicles and issue a challan of Rs 800. Now imagine the crime, Shahzain Bugti, a Baluch politician and known for anti Pakistan stance was riding an illegal car with fake number plate. Was this crime worth Rs 800/-? Was it not a crime of smuggling, because car was smuggled. Was it not a crime of fraud, because car had a fake number plate? Was it not a crime of offensive behaviour of resisting & harassing law? Yet Shahzain Bugti went off with a challan of Rs 800. Rule of law is the first ladder of progress & development in a country which we could not climb since 70 years. Instead 70 years of lawlessness allowed criminals, fraud, opportunist, incompetent and corrupt to bring the law under their feet. Courage of a Traffic Warden is definitely stronger than high ranking officials and rulers.Traffic Warden at least exercised his small authority without any fear.