ُہن ٹھنڈ پے گئی
احمد جواد
پاکستان مسلم لیگ نواز کا دعویٰ ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ڈاکڑ عامر لیاقت کی پارٹی میں شمولیت کی موثر توجیح پیش نہیں کر سکی۔
میں ڈاکڑ عامر لیاقت کے دفاع کے لئے اپنے طور پرکوشش کر رہا ہوں:
• کیا ڈاکڑ عامر لیاقت پانامہ زدہ ہیں؟ نہیں
• کیا وہ ٹارگٹ کلر ہیں؟ نہیں
• کیا وہ کرپٹ ہیں؟ نہیں
• کیا انہوں نے منی لانڈرگ کی ہے؟ نہیں
• کیا وہ موروثی سیاست کی پیداوار ہیں؟ نہیں
• کیا وہ جاگیردار ہیں؟ نہیں
• کیا انہوں نے کاروباری فراڈ کیا ہے؟ نہیں
• کیا وہ احد چیمہ جیسےہیں؟ نہیں
• کیا وہ ملک ریاض اور میاں منشاء جیسے ہیں؟ نہیں
• کیا وہ ڈاکڑ عاصم جیسے ہیں؟ نہیں
• کیا وہ اچکزئی کی مانند ہیں؟ نہیں
• کیا وہ مولانا ڈیزل جیسے ہیں؟ نہیں
• کیا وہ اسفند یار ولی جیسے ہیں؟ نہیں
• کیا وہ الطاف حسین جیسے ہیں؟ نہیں
• کیا وہ بہن دی سری جیسے ہیں؟ نہیں
• کیا وہ حسین حقانی جیسے ہیں؟ نہیں
اسلام قبول کرنے سے پہلے حضرت ابو سفیان رضی اللہ عنہ اور ہندہ کا شمار اسلام کے بدترین دشمنوں میں ہوتا تھا۔ مگر ان دونوں کو ان کے ماضی کے تمام جرائم کے باوجود قبول کر لیا گیا۔
مجھے پورا یقین ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے دشمنوں کو ڈاکٹر عامر لیاقت سے بڑےخطرات کا سامنا رہے گا اسی لئےڈاکڑ عامر لیاقت کی پارٹی میں شمولیت پر مخالفین کی آہ و بکا نے آسمان سر پر اٹھا رکھا ہے۔
میں سمجھتا ہوں کہ ڈاکٹر عامر لیاقت مشاہد حسین سے ہزار گنا اچھے سیاستدان ہیں۔
رہا سوال اس خوف کا کہ کہیں ڈاکٹر عامر لیاقت پی ٹی آئی کو چھوڑ نہ جائیںـ اگر وہ چھوڑ بھی جائیں تو پھر کیا۔ بہت سے لوگ تحریک انصاف میں آئے اور چھوڑ کر چلے گئے۔ اگر ڈاکٹر عامر لیاقت بھی چھوڑ جائیں تو یہ کوئی انہونی تو نہیں ہوگی۔
کسی فردکے اپنا مذہب، عقیدہ یا سیاسی پارٹی چھوڑنے پر کوئی پابندی نہیں۔
ُہن ٹھنڈ پے گئی۔
Hun Dhund Pay Gayee.
By Ahmad Jawad
PMLN claims PTI is unable to defend joining of Dr Amir Liaquat.
Let me defend Dr Amir Liaquat.
Is he Panama Stricken? No.
Is he target killer? No.
Is he corrupt? No.
Is he money launderer? No.
Is he from family legacy politics? No.
Is he feudal? No.
Is he a corporate fraud? No.
Is he like Ahad Cheema? No.
Is he like Malik Riaz or Mansha? No.
Is he like Dr Asim? No.
Is he like Achakzai? No.
Is he like diesel?No.
Is he like Asfandyar? No.
Is he like Altaf Hussain? No.
Is like Pan Di Siri? No.
Is he like Hussain Haqqani? No.
Abu Safiyan & Hinda were worst enemies of Islam before embracing Islam. They are accepted despite their past crimes.
I now have strong belief that Amir Liaquat seems to be a great threat to opponents of PTI, that is why so much fuss on his joining.
I think Dr Amir Liaquat is 1000 Times better than Political whore Mushahid Hussain.
Fear that he would leave PTI, if it happens? So what? many people left PTI, what will be new in case of Dr Amir Liaquat?
There is no full stop to any joining by anyone and anytime to a religion, faith or political party.
Hun Thund Pay Gaye 😀.
0 Comments
Thank you so much for contacting us.